01 جون ، 2015
لاہور ..... معروف صحافی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ میں نے آئی سی سی کی صدارت کی نامزدگی سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا ہے۔انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ میری جگہ پر اس عہدے کیلئے پاکستانی کرکٹ سے وابستہ سابق عظیمکرکٹر کو نامزد کرے۔