پاکستان
02 جون ، 2015

پشاور:عدالت نے قتل کیس میں افتخار حسین کی ضمانت منظور کر لی

پشاور:عدالت نے قتل کیس میں افتخار حسین کی ضمانت منظور کر لی

پشاور.......عدالت نے قتل کیس میں میاں افتخارکی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی،مدعی نے راضی نامہ عدالت میں پیش کیا۔شہزادگل ایڈووکیٹ کے مطابق مقتول کےوالدشیر عالم نے تحریری بیان بھی عدالت میں جمع کرایا،مقتول کےوالد نےعدالت میں میاں افتخار کانام ایف آئی آر سے نکالنے کا بیان دیا جس کے بعد عدالت نےقتل کیس میں میاں افتخارکی درخواست ضمانت منظور کر لی۔

مزید خبریں :