پاکستان
03 جون ، 2015

نیو کراچی میں ایک گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی

نیو کراچی میں ایک گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی

کراچی .......نیو کراچی میں ایک گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ ذرائع کے مطابق فیکٹری میں لگنے والی آگ نے قریب واقع دوسری فیکٹری کو بھی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ آگ بجھانے کیلئے شہر بھر سے فائربریگیڈ کی گاڑیاں طلب کی گئی ہیں۔فائربریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے کی کارروائیوں میں مصروف ہے۔ فوری طور آگ لگنے کی وجہ اور اس سے ہونے والے نقصان کا اندازہ نہیں لگایا جاسکا ہے۔

مزید خبریں :