پاکستان
03 جون ، 2015

کراچی:مختلف بورڈز اور یونیورسٹیوں کے تحت کل کے پرچے ملتوی

کراچی:مختلف بورڈز اور یونیورسٹیوں کے تحت کل کے پرچے ملتوی

کراچی.......کراچی میں مختلف بورڈز اور یونیورسٹیوں کے تحت کل ہونے والے پرچے ملتوی کردیئے گئے ہیں۔جامعہ کراچی، وفاقی اردویونیورسٹی ،انٹر بورڈ ،سندھ ٹیکنیکل بورڈ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کل ہونے والے پرچے ملتوی کردیے گئے ہیں۔ اعلامیوں میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ملتوی پرچوں کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔پرچے شہر کی صورتحال کے پیش نظر ملتوی کیے گئے ہیں۔

مزید خبریں :