پاکستان
12 جون ، 2015

طور خم بارڈر پر دھماکا ،راہگیر جاں بحق ،5سیکیورٹی اہلکار زخمی

طور خم بارڈر پر دھماکا ،راہگیر جاں بحق ،5سیکیورٹی اہلکار زخمی

طور خم ......پاک افغان طورخم سرحد پرہونیوالے دھماکامیں1 راہگیرجاں بحق،5سیکیورٹی اہلکارزخمی ہوگئے ہیں ،دھماکے میں زخمی ہونیوالوں کو لنڈی کوتل اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔لیویز فورس کے مطابق پاک افغان سرحد طورخم پر پاکستانی حدود میں بارودی مواد کا دھماکہ ہوا۔ دھماکے سے 1راہگیر جاں بحق جبکہ پانچ اہلکار ہوگئےہیں۔ زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے لنڈی کوتل اسپتال منتقل کردیا گیا۔ دھماکے کے بعد سیکورٹ فورسز نے پاک افغان سرحد کو آمدورفت کیلئے بند کرعلاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ جبکہ طورخم بارڈرپر کسٹم ہاوس سمیت تمام سرکاری دفاتر کو بند کردیا گیا۔

مزید خبریں :