دنیا
14 جون ، 2015

برطانیہ: بچوں کےروزےرکھنےپرپابندی عائد

برطانیہ: بچوں کےروزےرکھنےپرپابندی عائد

لندن..........برطانیہ کے کئی پرائمری اسکولوں نےبچوں کےروزےرکھنےپرپابندی عائدکردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق اسکول انتظامیہ نے موقف اپنایا ہے کہ روزے رکھنے سے بچوں کی صحت متاثرہوسکتی ہے، لہٰذا مسلمان بچے رمضان میں روزے نہ رکھیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق اسکول انتظامیہ نے اس حوالے سے تحریری طورپربچوں کے والدین کو آگاہ کردیا ہے۔ دوسری جانب برطانوی مسلم کمیونٹی نے روزے پر پابندی کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔

مزید خبریں :