پاکستان
15 جون ، 2015

سندھ پولیس میں اعلیٰ سطح پرتبادلے اورتقرریاں

سندھ پولیس میں اعلیٰ سطح پرتبادلے اورتقرریاں

کراچی......سندھ پولیس میں اعلیٰ سطح پرتبادلے اورتقرریاں کی گئی ہیں جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اے ڈی خواجہ ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ ،ثناء اللہ عباسی کو محکمہ انسداد دہشت گردی میں ایڈیشنل آئی جی جبکہ خادم حسین بھٹی کو ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مقررکیاگیا ہے۔

مزید خبریں :