کاروبار
16 جون ، 2015

زکوٰۃ کی کٹوتی 33 ہزار 641 روپے سے زائد پر ہوگی

 زکوٰۃ  کی کٹوتی 33 ہزار 641 روپے سے زائد پر  ہوگی

کراچی........اسٹیٹ بینک نے زکوٰۃ کی کٹوتی کے لیے نصاب کا اعلان کردیا ،سیونگ اکاؤنٹ میں 33 ہزار 641 روپے سے زائد رقم پر ڈھائی فی صد زکوٰۃ کاٹی جائے گی ۔ کرنٹ اکاؤنٹ پر اطلاق نہیں ہوگا۔

مزید خبریں :