دنیا
16 جون ، 2015

تیو نس میں ٹرین نے ٹرک کو ٹکرمار دی ، 14 افراد ہلاک

تیو نس میں ٹرین نے ٹرک کو ٹکرمار دی ، 14 افراد ہلاک

تیونس ......تیو نس میں ٹرین نے ٹرک کو ٹکرمار دی جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 70 ہوگئے ۔حادثہ تیونس کے دارالحکومت تیونس کے جنوبی علاقے میں پیش آیا ،ٹرین تیونس کے غفور ٹاؤن سے جنوب مغربی علاقے کی طرف جارہی تھی، کہ اچانک ٹرین لاری سے ٹکرا گئی ، نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 70 زخمی ہوگئے، جنہیں فوری قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ، وزیر برائے ٹرانسپورٹ نے ہلاکتوں کے بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔

مزید خبریں :