16 جون ، 2015
پشاور.......پشاور ہائیکورٹ کےحکم کے بعد الیکشن کمیشن نے پی کے95 لوئر دیر میں ضمنی انتخاب کا شیڈول واپس لے لیا۔ پی کے 95 میں خواتین کو ووٹ سے روکنے پرالیکشن کالعدم قرار دیا گیا تھا۔