پاکستان
13 مئی ، 2012

کوئٹہ:سریاب روڈکلی بادینی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

کوئٹہ ... کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈکلی بادینی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا پولیس کے مطابق شالکوٹ پولیس کے ایریامیں کانسٹیبل عبدالقادراپنی ڈیوٹی ختم کرکے واپس گھرکی جانب جارہاتھاکہ پہلے سے موجوددوافرادنے اس پرنائن ایم ایم پسٹل سے فائرکھول دیادوگولیاں اس کیسرپرلگی جس کے نتیجے میں وہ موقع پرہی جاں بحق ہوگیاجبکہ ملزمان فرارہوگئے مقتول کی لاش کوپورسٹمارٹم کیلئے سول ہسپتال پہنچادیاگیامزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے ۔

مزید خبریں :