پاکستان
13 مئی ، 2012

نیو کراچی میں چوریاں کرنے والے تین ملزمان گرفتار

کراچی ... نیو کراچی کے علاقے سے مکانوں میں چوریاں کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق نیو کراچی کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رہائشی مکانوں میں چوری کی متعدد واردتوں میں ملوث گروہ کے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان کے قبضے سے ایک کلاشنکوف 151 راوٴنڈز، اور دو ٹی ٹی پستول بھی برآمد ہوئے ہیں،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید خبریں :