پاکستان
01 جولائی ، 2015

وزیراعظم اقوام متحدہ کی 70ویں سالگرہ تقریبات میں شریک ہونگے،ملیحہ لودھی

وزیراعظم اقوام متحدہ کی 70ویں سالگرہ تقریبات میں شریک ہونگے،ملیحہ لودھی

اسلام آباد ......ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نوازشریف اقوام متحدہ کی 70 ویں سالگرہ کے سلسلے میں سربراہ اجلاس اور تقریبات میں شریک ہونگے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے ایک بیان میں کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف کے اقوام متحدہ کے دورے سے متعلق معمول کی مشاورت اور انتظامات کیلئے پاکستان میں ہوں۔ان کا کہناتھا کہ اقوام متحدہ کی 70 ویں سالگرہ کے سلسلے میں سربراہ اجلاس اور تقریبات منعقد ہوں گی جن میں وزیر اعظم شرکت کرینگے۔

مزید خبریں :