انٹرٹینمنٹ
01 جولائی ، 2015

ایڈورڈ اسنوڈن کی زندگی پر مبنی فلم کا پہلا ٹیزر جاری

ایڈورڈ اسنوڈن کی زندگی پر مبنی فلم کا پہلا ٹیزر جاری

لاس اینجلس......امریکی خفیہ دستاویزات جاری کرکے دنیا بھر میں ہل چل مچانے والے سی آئی اے کے سابق اہل کار ایڈورڈ اسنوڈن کی زندگی پر مبنی فلم ’’اسنوڈن‘‘ کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم کے متمنی شائقین کو ابھی مہینوں انتظار کرنا پڑے گا کیوں کہ فلم 25دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

مزید خبریں :