14 مئی ، 2012
کراچی …کراچی ناظم آباد میں واقع جیولر کی دُکان سے ڈاکو لاکھوں روپے مالیت کا سامان لے اُڑے۔ کراچی کے علاقے ناظم آباد میں واقع جیولر کی دُکان میں ڈاکوں رات کی تاریکی میں برابر میں واقع اسپورٹس کی دُکان میں داخلی ہوئے اور دیوار توڑ کر جیولر کی دوکان سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان لے اُڑئے۔دوکان میں لگائے گئے خفیہ کیمرے رات میں بند ہونے کی وجہ سے ملزمان کی نشاندہی نہ ہو سکی ۔