پاکستان
05 جولائی ، 2015

جو آصف زرداری کو نہیں جانتے، وہی ایسے الزام لگاتے ہیں،سعید غنی

جو آصف زرداری کو نہیں جانتے، وہی ایسے الزام لگاتے ہیں،سعید غنی

کراچی..........رہنما پیپلز پارٹی سعید غنی کا کہنا ہے کہ جو لوگ آصف زرداری کو نہیں جانتے، وہی ایسے الزام لگاتے ہیں۔ عمران خان کی میڈیا سے گفتگو پر اپنے ردعمل میں سعید غنی کا کہنا تھا کہ عمران خان سنی سنائی باتوں پر نہ جائیں، آصف زرداری جلد وطن واپس آئیں گے۔

مزید خبریں :