05 جولائی ، 2015
سیالکوٹ........... آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ ورکنگ بائونڈری کے چار واہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کی گئی ہے، پاکستان رینجرز کی جانب سے بھی بھرپورجوابی کارروائی کی جارہی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔