08 جولائی ، 2015
کراچی...... حکومت سندھ نےیوم علیؓ کےموقع پرموبائل فون سروس بندکرنےکی سفارش کردی۔ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نےوفاقی وزارت داخلہ کوموبائل فون بند کرنےسےمتعلق خط ارسال کردیا ہے ،خط میں کل صبح 9بجےسےرات9بجےتک موبائل فون بندرکھنےکی سفارش کی گئی ہے۔موبائل فون سروس کراچی، سکھر اور حیدرآباد میں بند رکھنے کی سفارش کی گئی ہے۔