پاکستان
12 جولائی ، 2015

الطاف حسین آج نائن زیر و پر اہم اجلاس سے خطاب کریں گے

الطاف حسین آج نائن زیر و پر  اہم اجلاس سے خطاب کریں گے

لندن..........ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین رینجر ز کے غیر قانونی وغیر آئینی اقدامات سے متعلق آج نائن زیر و پر انتہائی اہم اجلاس سے خطاب کریں گے۔ ایم کیوایم اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں لندن وپاکستان کی رابطہ کمیٹی کے ارکان، سینیٹرز،ارکان قومی اسمبلی ،ارکان سندھ اسمبلی سمیت تما م شعبہ جات کے انچارجز ذمہ داران وارکان شریک ہونگے۔اجلاس سے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین اجلاس میں رینجر ز کے غیر قانونی وغیر آئینی اقدامات سے متعلق نائن زیر و پر انتہائی اہم اجلاس سے خطاب کریں گے۔

مزید خبریں :