پاکستان
15 مئی ، 2012

راولپنڈی : ویگن سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد، دو ملزموں گرفتار

راولپنڈی…فتح جنگ روڈ پر پولیس نے ایک ویگن کو روک کر تلاشی لی تو اس میں سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولیاں برآمد ہوئیں، پولیس نے دو ملزموں کو گرفتار کرکے تھانہ ویسٹریج کے حوالے کردیا، گاڑی سے برآمد ہونے والے اسلحہ میں دس کلاشنکوف ، دس ریپیٹرز، نوایم ایم کے دس پستول، تیس بور کے 40 پستول، پانچ موزر اور تقریبا ساڑھے تین ہزار گولیاں شامل ہیں۔

مزید خبریں :