16 مئی ، 2012
اسلام آباد ... پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر خلیل چشتی نے کہا ہے کہ پاکستان واپس آ کربہت اچھامحسوس کررہاہوں۔بھارت سے رہائی پانے والے ڈاکٹر چشتی 20سال بعد وطن واپس لوٹنے کے بعد اسلام آبادایئر پورٹ پرمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹرخلیل چشتی کا کہنا تھا کہ میں تو نا امید ہو چکا تھا۔ہندوستان کے وزیر اعظم رحم دل آدمی ہیں۔اللہ کا شکر ہے کہ آج اپنے وطن واپس آ سکا۔