پاکستان
05 اگست ، 2015

کراچی: ڈکیتی و قتل کی وارداتوں میں ملوث 3ملزمان گرفتار

کراچی: ڈکیتی و قتل کی وارداتوں میں ملوث 3ملزمان گرفتار

کراچی ......کراچی میں لیاری ایکسپریس وے کےقریب پولیس کی کارروائی ، ڈکیتی اور قتل کی وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان گرفتارہوگئے جن سے اسلحہ اور 2موٹر سائیکلیں برآمد ہوگئی ہیں۔پولیس کے مطابق لیاری سے گرفتار ہونے والے تینوں ملزمان ڈکیتی اور قتل کی وارداتوں میں ملوث رہے ہیں۔گرفتار ملزمان سے اسلحہ وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

مزید خبریں :