پاکستان
05 اگست ، 2015

راولپنڈی : ایڈیشنل سیشن جج نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

راولپنڈی : ایڈیشنل سیشن جج نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

راولپنڈی .....ایڈیشنل سیشن جج طاہر نیازی نامعلوم افراد کی فائرنگ میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق سیٹلائٹ ٹائون میںایڈیشنل سیشن جج پر حملہ ہوا، جس میں وہ زخمی ہوگئے ،انہیں اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ راستے میں دم توڑ گئے ۔پولیس کے مطابق طاہر نیازی کی لاش ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

مزید خبریں :