پاکستان
16 مئی ، 2012

ابراہیم حیدری کے قریب کشتی ڈوب گئی،5 ماہی گیرلاپتہ

ابراہیم حیدری کے قریب کشتی ڈوب گئی،5 ماہی گیرلاپتہ

کراچی…ابراہیم حیدری کے قریب ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی ۔پاکستان فشر فوک فورم کے تر جمان کا کہنا ہے کہ کشتی ڈوبنے کے باعث 5ماہی گیر لاپتہ ہیں

مزید خبریں :