پاکستان
16 مئی ، 2012

امریکا نیٹو سپلائی بحالی پر پاکستان کو معاوضہ دینے کو تیار ہے،امریکی اخبار

امریکا نیٹو سپلائی بحالی پر پاکستان کو معاوضہ دینے کو تیار ہے،امریکی اخبار

واشنگٹن…امریکا پاکستان کی جانب سے نیٹو سپلائی کی بحالی کے بعد معاوضہ دینے کو تیار ہو گیا ہے۔ایک امریکی اخبار میں شامل ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سے افغانستان جانے والے ہر ٹرک پر1500سے1800ڈالرز دیئے جائیں گے تاہم امریکا نے پاکستان سے نیٹو سپلائی کی سیکیورٹی کی ضمانت کا مطالبہ کیا ہے۔پاکستان سے افغانستان روزانہ جانے اور آنے والے ٹرکوں کی تعداد600ہو گی۔

مزید خبریں :