06 اگست ، 2015
لاہور .......طویل عرصے بعد لاہور میں ہونے والی نیشنل رینکنگ بیڈ منٹن چیمپین شپ شرکا ءکہتے ہیں کہ فیڈریشنزکی لڑائی نے ان کی رینکنگ تباہ کردی ۔ پنجاب یونیورسٹی اسپورٹس ہال میں جاری ایونٹ میں 200 مرد و خواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں ۔ کھلاڑی پر امید ہیں کہ آئندہ باقاعدگی سے ایونٹس ہوں گے جس سے ان کی رینکنگ بڑھے گی۔