پاکستان
14 اگست ، 2015

سوات میں پولیس وین کے قریب دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

سوات میں پولیس وین کے قریب دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

سوات ....... سوات میں پولیس وین کے قریب دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق پولیس وین کالام سے مانکیال جارہی تھی کہ مانکیال کے مقام پر سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے دھماکا ہوا،دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،جبکہ پولیس وین کو جزوی نقصان پہنچا،واقعے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔

مزید خبریں :