پاکستان
15 اگست ، 2015

قصور زیادتی اسکینڈل، ایک اور ملزم رمضان عرف جانا گرفتار

قصور زیادتی اسکینڈل، ایک اور ملزم رمضان عرف جانا گرفتار

قصور ........قصور پولیس نے زیادتی اسکینڈل کے ایک اور ملزم رمضان عرف جانا کو گرفتار کرلیاہے،جس کے بعد اس اسکینڈل میں گرفتار کیے گئے گئے ملزمان کی تعداد 16ہوگئی ہے۔ آج متاثرہ افراد کا طبی معائنہ بھی کرایا گیا۔

مزید خبریں :