پاکستان
15 اگست ، 2015

جنرل ریٹائرڈ حمید گل کو برین ہیمبرج، حالت تشویش ناک

جنرل ریٹائرڈ حمید گل کو برین ہیمبرج، حالت تشویش ناک

مری.....آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ حمید گل کو برین ہیمبرج ہوا ہے۔ جنرل ریٹائرڈ حمید گل کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وہ مری گئے تھے جہاں ان کے دماغ کی شریان پھٹ گئی۔ وہ مری کے ایک اسپتال میں زیر علاج ہیں، جہاں ان کی حالت تشویش ناک ہے۔80سالہ جنرل ریٹائرڈ حمید گل کچھ عرصے سے بلڈ پریشر کے عارضے میں مبتلا ہیں۔

مزید خبریں :