پاکستان
16 اگست ، 2015

دہشت گرد عناصر آخری حربے استعمال کر رہے ہیں، طاہر اشرفی

دہشت گرد عناصر آخری حربے استعمال کر رہے ہیں، طاہر اشرفی

کراچی.......مذہبی اسکالر طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے بعد اب دہشت گرد عناصر آخری حربے استعمال کر رہے ہیں، ان کا مقابلہ کرنے کے لیے اداروں ، حکومت اور عوام ، سب کو متحد ہونا ہوگا۔

مزید خبریں :