16 اگست ، 2015
اسلام آباد.......سینئر تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ شجاع خانزادہ کی حکمت عملی نے دہشت گردوں کو بوکھلاہٹ میں مبتلا کر دیا تھا،انھوں نے کرنل رٹائرڈ شجاع کی شہادت کو نہ صرف پنجاب بلکہ پوری قوم کے لیے سانحہ قرار دیا۔