16 اگست ، 2015
اسلام آباد........صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ شجاع خانزادہ ایک دلیراورمثالی سیاسی کارکن تھے، ان پرحملہ بزدلی ہے۔ صدر نے کہا کہ شجاع خانزادہ کی قربانی کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے، اس طرح کےبزدلانہ حملےدہشت گردی کے خلاف کارروائی سےنہیں روک سکتے۔