پاکستان
22 اگست ، 2015

الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کی کاپی صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر کو موصول

الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کی کاپی صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر کو موصول

لاہور.......صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب مسعود ملک کا کہنا ہے کہ الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کی کاپی صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر کو موصول ہوگئی ہے، فیصلے کی اصل کاپی الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھجوائی جائے گی۔ صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن فیصلے کی اصل کاپی پر ہی کارروائی شروع کرے گا۔

مزید خبریں :