22 اگست ، 2015
اسلام آباد......... وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ این اے 122 کا فیصلہ قانونی عمل کا حصہ ہے، تمام سیاسی جماعتوں کواس کا احترام کرناچاہیے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) این اے 122 کے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے پر قانون کے مطابق اپنا حق استعمال کرے گی۔