دنیا
23 اگست ، 2015

مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی کی نظر بندی کے خلاف احتجاج

مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی کی نظر بندی کے خلاف احتجاج

سرینگر ......مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی کی نظر بندی کے خلاف حامیوں نے احتجاج کیا ۔سرینگر میں حریت کانفرنس کے رہنما سید علی گیلانی کی نظر بندی کے خلاف کشمیر ی سڑکوں پر نکل آئے ،اور پولیس کے خلاف نعرے بازی کی۔ بھارتی پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے لاٹھی چارج کیا اور واٹر کینن کا بھی استعمال کیا، اس دوران پولیس تشدد سے 4 کشمیری زخمی ہوگئے۔

مزید خبریں :