پاکستان
23 اگست ، 2015

تمام الزامات نادرا، الیکشن مشینری اور ہم پر لگانا جائز نہیں، ایاز صادق

تمام الزامات نادرا، الیکشن مشینری اور ہم پر لگانا جائز نہیں، ایاز صادق

لاہور.......سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ تمام الزامات نادرا، الیکشن مشینری اور ہم پر لگانا جائز نہیں، سپریم کورٹ میں جانے کے لیے مضبوط شواہد موجود ہیں،دل چاہتا ہے کہ سب چھوڑکر دوبارہ الیکشن لڑوں لیکن پارٹی کے فیصلے کا پابند ہوں، انھوں نے یہ بات پروگرام نیا پاکستان میں طلعت حسین سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

مزید خبریں :