26 اگست ، 2015
راولپنڈی......ملک ریاض نے کرپشن کے خاتمے کیلئےایک ہزار اور پانچ ہزار کے نوٹ ختم کرنے کا مشورہ دیا ہے،انہوں نے جذباتی انداز میں کہا ہے کہ ہم کو بلیک میل کیا جا رہا ہے تاہم بلیک میلنگ کے باوجود پاکستان میں ہی رہیں گے ، یہیں کام کریں گے ، اسی ملک کی تعمیر کریں گے ۔