پاکستان
27 اگست ، 2015

آرمی چیف کا آج شمالی وزیرستان کی وادی شوال کا دورہ

آرمی چیف کا آج شمالی وزیرستان کی وادی شوال کا دورہ

راولپنڈی.......آرمی چیف جنرل راحیل شریف آج وزیرستان کی وادی شوال کا دورہ کر رہے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف آپریشن ضرب عضب کا جائزہ لیں گے اورآپریشن میں حصہ لینےوالےفوجی جوانوں سےملاقات کریں گے۔ دو ہفتے قبل ہی وادی شوال میں زمینی کارروائیوں کا آغا زہوا تھا، آرمی چیف اس سلسلے میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ بھی لیں گے۔

مزید خبریں :