پاکستان
27 اگست ، 2015

باجوڑ ایجنسی میں بم دھماکا،قبائلی رہنما ملک رحیم گل جاں بحق

باجوڑ ایجنسی میں بم دھماکا،قبائلی رہنما ملک رحیم گل جاں بحق

باجوڑ ایجنسی........باجوڑ ایجنسی میں سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں قبائلی رہ نما جاں بحق ہوگئے۔سرکاری ذرائع کے مطابق تحصیل نواگئی کے علاقے برچمرکنڈ میں سڑک کنارے ریموٹ کنٹرول دھماکا کیا گیا،دھماکے میں قبائلی رہ نما ملک رحیم گل موقع پر جاں بحق ہوگئے،واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔

مزید خبریں :