پاکستان
27 اگست ، 2015

صدر، وزیراعظم، آرمی چیف بلاجواز گرفتاریوں کانوٹس لیں، رابطہ کمیٹی

صدر، وزیراعظم، آرمی چیف بلاجواز گرفتاریوں کانوٹس لیں، رابطہ کمیٹی

لندن........ متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف ذمے داران وکارکنان کی بلاجوازگرفتاریوں کانوٹس لیں۔ رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ الطاف حسین کی ہمشیرہ سائرہ خاتون کےگھرپربھی بلاجوازچھاپاماراگیا، حکومتی دعوے کےبرعکس ایم کیوایم کوسیاسی انتقام کانشانہ بنایاجارہاہے۔ رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کارکنان کی غیرقانونی گرفتاریوں پراظہارمذمت کرتے ہوئ کہا کہ گرفتاریوں سےایم کیوایم کی سیاسی ،سماجی سرگرمیوں پرغیراعلانیہ پابندی عائدکی جارہی ہے۔

مزید خبریں :