پاکستان
18 مئی ، 2012

حکومت سندھ کو 90 دن میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم

حکومت سندھ کو 90 دن میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم

کراچی… سندھ ہائی کورٹ نے حکومت سندھ کو 90دن میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔اس حوالے سے دو سال قبل دائر سابق ناظم سکھر ناصر حسین شاہ کی درخواست پر ہائی کورٹ نے فیصلہ دیا۔بینچ جسٹس فیصل عرب اور جسٹس ندیم احمد پر مشتمل بینچ پر مشتمل تھا جس نے اپنے فیصلے میں کہا کہ حکومت آئین اور قوانین کے تحت بلدیاتی انتخابات کرنے کی پابند ہے۔

مزید خبریں :