04 ستمبر ، 2015
لاہور........تاجروں نے ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف آج بنکوں سے احتجاجاً لین دین نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ لاہور سےجاری اپنے بیان میں مرکزی جنرل سیکریٹری آل پاکستان انجمنِ تاجران نعیم میرکا کہنا تھا کہ ودِ ہولڈنگ ٹیکس کےخلاف تاجر آج بنکوں سے لین دین نہیں کریں گے ۔