پاکستان
10 ستمبر ، 2015

کراچی: انٹر کامرس ریگولر و پرائیویٹ کے نتائج کا اعلان آج ہوگا

کراچی: انٹر کامرس ریگولر و پرائیویٹ کے نتائج کا اعلان آج ہوگا

کراچی...... اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کےتحت انٹرمیڈیٹ سال دوم کامرس ریگولر اور کامرس پرائیویٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2015ء کے نتائج کا اعلان آج دوپہر ڈیڑھ بجے کیا جائے گا۔ اس موقع پر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کے اعزاز میں تقریب بھی منعقد کی جائے گی۔

نتائج جیو نیوز کی ویب سائٹhttp://www.geo.tv/resultsپر دیکھے جاسکتے ہیں۔

مزید خبریں :