پاکستان
11 ستمبر ، 2015

متحدہ مرکزنائن زیروکے اطراف میں رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن

 متحدہ مرکزنائن زیروکے اطراف میں رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن

کراچی......ایم کیو ایم کے مرکزنائن زیروکے اطراف میں رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن چند مخصوص مقامات پر تلاشی کا عمل جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق عزیز آبادنائن میں واقع ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیروکے اطراف میں رینجرزکی بھاری نفری نے ٹارگیٹڈ آپریشن کیا ہے، آپریشن کے دوران چند مخصوص مقامات پر تلاشی کا عمل جاری ہے۔

مزید خبریں :