پاکستان
11 ستمبر ، 2015

چکوال حادثہ : جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہو گئی،20زخمی

چکوال حادثہ : جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہو گئی،20زخمی

چکوال ......چکوال کے قریب ٹرک اورمسافرکوچ کےدرمیان تصادم میں 6افرادجاں بحق اور20زخمی ہوگئے ۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق موٹروےپرسالٹ رینج کےقریب ساہیوال جانےوالی مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان ٹکر ہوگئی۔ حادثے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور 22زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال چکوال منتقل کردیا،جہاں مزید دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کاکہناہےکہ حادثہ ٹرک کا بریک فیل ہونے کےباعث پیش آیا۔

مزید خبریں :