12 ستمبر ، 2015
جہلم......جہلم میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ڈومیلی میں ڈینگی اسپرے سے 35 سےزائد طالبات بے ہوش ہوگئی ہیں ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق جہلم کے قریب سوہاوہ کے علاقے میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ڈومیلی میں ڈینگی اسپرے کیا گیا ، جس کے نتیجے میں 35 سے زائد طالبات بے ہوش ہو گئیں۔
ریسکیوذرئع کا کہنا ہے کہ متاثرہ طالبات کو پرائمری ہیلتھ سنٹر ڈومیلی میں منتقل کر دیا گیا ہے۔