پاکستان
12 ستمبر ، 2015

پشاور کے نواحی علاقہ رشید گڑھی سے بوری بند لاش برآمد

پشاور کے نواحی علاقہ رشید گڑھی سے بوری بند لاش برآمد

پشاور ........پشاور کے نواحی علاقہ رشید گڑھی سے بوری بند لاش برآمد ہوئی ہے ۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت ہوگئی ہے۔

پولیس کے مطابق تھانہ آغہ میرجانی کی حدود میں رشید گڑھی کے علاقہ سے بوری بند لاش برآمد ہوئی۔ لاش عبدالبصیر نامی شخص کی ہے۔ جسے پھانسی دے کر قتل کیاگیا۔

مقتول کا تعلق بھی رشید گڑھی سے ہے۔ لاش کو شناخت کے بعد پوسٹ مارٹم کےلئے منتقل کردیاگیا ہے۔ اور مزید تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید خبریں :