پاکستان
13 ستمبر ، 2015

ٹانک میں امن کمیٹی کے سابق رضا کار کا اغوا کے بعد قتل

ٹانک میں امن کمیٹی کے سابق رضا کار کا اغوا کے بعد قتل

ٹانک .......ٹانک میں نامعلوم افراد نے امن کمیٹی کے سابق رضا کار کو اغوا کے بعد فائرنگ کر کے قتل کردیاہےجبکہ باقی دو مغویوں کو چھوڑ دیا ہے۔

پولیس کے مطابق نامعلوم اغواکاروں نے عمر اڈا کے گاؤں عمر کلے سے امن کمیٹی کے سابق رضا کار رفیق اللہ سمیت 3 افراد کو اغوا کیا۔ اغوا کاروں نے رفیق اللہ کو قتل کردیا جبکہ مغوی محمد خان اور خان محمد کو ویران جگہ پر چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

مزید خبریں :