دنیا
20 ستمبر ، 2015

چین نے لانگ مارچ 6 راکٹ روانہ کردیا

چین نے لانگ مارچ 6 راکٹ روانہ کردیا

بیجنگ.......چین نے خلاء میں راکٹ روانہ کر دیا جو 20 سیٹ لائٹس خلاء میں چھوڑے گا۔لانگ مارچ ،6 نامی راکٹ چین کے Taiyuan سیٹلائٹ سینٹر سے خلاء میں روانہ کیا گیا ۔

راکٹ میں 20 مائیکرو یا چھوٹی سیٹ لائٹ موجود ہیں یہ سیٹ لائٹس خلاء میں جدید ٹیکنالوجی پر تجربے کے لئے استعمال کی جائیں گی۔

مزید خبریں :