انٹرٹینمنٹ
21 ستمبر ، 2015

سفید یا کالا ،جیسا بھی بکرا ملا ،ابو لائیں گے ،اداکارہ میرا

سفید یا کالا ،جیسا بھی بکرا ملا ،ابو لائیں گے ،اداکارہ میرا

لاہور......اداکارہ میرا کو قربانی کے ایک بکرے کی تلاش ہے، وہ کہتی ہیں، بس ایک بکرا چاہیے، گورا ہو، کالا ہو، براؤن ہو، جیسا بھی ہو۔

لاہور میں جیونیوز کے نمائندے امین حفیظ سے خصوصی گفتگو میں ان کا مزید کہنا تھا کہ بکرا بس مرکھنا نہ ہو، آسانی سے کٹ جائے، ابو بکرا پسند کریں گے۔

مزید خبریں :